جمعية الدعوة والارشاد وتوعية الجاليات بصناعية نجران ( إشراقة )

محمد إشفاق – باكستان

تم النشر بتاريخ 2021-03-23 الوقت 12:03 م

الحمداللہ اللہ کے فضل سے مکتب اشراقہ سے ہمیں دینی فائدے بہت مل رہے ہیں اللہ ان کے زمہ داروں کو جزائے خیر سے نوازے اسی مکتب کے ذریعے سے میں نے تصریح کے ساتھ حج بھی کر لیا،کثیر تعداد میں عمرہ بھی کر لینے،جو میری زندگی کے سب سے قیمتی لمحے تھے ۔اور میرے قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ سمجھنا بھی اس مکتب اشراقہ کی بدولت بہتر ہوا ،میں چاروں اماموں کی تعلیمات اور مسالک کو، شرک ،کفر، اور بدعت کے اقسام بھی انہی کی وجہ سے سمجھے۔ اللہ انہیں اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔

الحمد لله ، بفضل من الله. كنت استفيد كثيرًا من برامج جمعية إشراقة، وذهبت معهم للحج والعمرة مرات كثيرة ، وقد تعلمت القرآن مع التجويد، وأحكام العقيدة والبدعة.. فجزى الله القائمين بالأجر العظيم.